حید ر آ باد 6 فر وری ( اعتما د نیو ز) ہندوستان اور بیرونی ممالک میں کینسر کے علاج و معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے مقصد سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس
اپولو کینسر کنکیلو 6 فبروری سے منعقد ہوگی جس میں ہندوستان اور دیگر ممالک سے تقریباً 3,200 مندوبین اور 315 فیکلٹی بشمول ماہرین اور محققین شرکت کریں گے ۔ ڈاکٹر وجئے آنند ریڈی ڈائرکٹر اپولو کینسر ہاسپٹل نے آج یہ اطلاع دی -